راجن پور: تھانہ حنیف غوری شہید داجل کی حدود میں نوجوان کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔
مقامی تھانے میں درج ہونے والی ایف آئی آر کے مطابق سکنہ موضع پٹ والا میں محمد اعظم ولد عیسی قوم ڈیسی کو اس کے سگے ماموں نے غیرت کے نام پر قتل کیا ہے ۔
سگے ماموں نے نوجوان بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کیا،پولیس نے جائے واردات سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے
داجل پولیس نے نوجوان کی لاش کو پوسٹ ماسٹم کے بعدلواحقین کے حوالے کردیا ہے ۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون