وزیراعظم عمران خان آج بھی نیو یارک میں مصروف دن گزاریں گے۔
دفتر خارجہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی آج ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ ملینڈا اینڈ بل گیٹس فائونڈیشن کے سربراہ بل گیٹس سے بھی ملاقات کرینگے۔
عمران خان آج ناروے کے وزیراعظم سے ملاقات ہونا بھی طے ہے۔
وزیر اعظم آج نفرت انگیز مواد کیخلاف حکمت عملی کیلئے رائونڈ ٹیبل کانفرنس میں شرکت بھی کرینگے ۔
وزیراعظم پاکستان،ترکی اور ملائیشیا پرمشتمل سہ فریقی کانفرنس کی صدارت بھی کرینگے ۔
عمران خان آج نیویارک میں غیر ملکی صحافیوں کے ساتھ ورکنگ لنچ پر میٹنگ کرینگے اورانکی نیویارک ٹائمز کے ادارتی بورڈ کے ارکان سے ملاقات بھی ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان آج کرسٹینا امان پورکوانٹرویو بھی دیں گے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری