رحیم یار خان : سرائیکی وسیب کے ضلع رحیم یار کی تحصیل لیاقت پور کے چولستانی علاقوں میں وائلڈ لائف ٹیم نے چھاپے مارے ہیں ۔
سائبریا سے ہجرت کرکے آنے والے ننھے پرندے بٹیر کا غیر قانونی شکار کرنے والے 12 شکاری گرفتار کرلئے گئے۔
مقامی پولیس کی طرف سے گرفتار شکاریوں سے جال ، ٹیپ ریکارڈر اور موٹرسائیکل برآمد کئے گئے۔
رحیم یار خان پولیس نے گرفتار ملز مان کے خلاف متعلقہ دفعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری