دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ارجنٹینا کے لیونل میسی نے بیسٹ مینز پلیئر آف دا ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نامور اسٹرائیکر نے 58 میچوں میں 54 مرتبہ گیند کو جال کی راہ دکھائی

ارجنٹینا کے لیونل میسی نے بیسٹ مینز پلیئر آف دا ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیاہے۔

لیونل میسی نے 2018-2019 میں ارجنٹیا اور بارسلونا کے لیے 58 میچ کھیلے۔

نامور اسٹرائیکر نے 58 میچوں میں 54 مرتبہ گیند کو جال کی راہ دکھائی۔

واضح رہے کہ میسی کو چھٹی مرتبہ پلیئر آف دا ایئر قرار دیا گیاہے۔

اس سے پہلے 2015،2012،2011،2010،2009 میں میسی کو پلیئر آف دا ایئر قرار دیا گیارہ آ۔

بیسٹ ویمن پلیئر آف دا ایئر کا ایوارڈ امریکہ کی فارورڈ کھلاڑی میگن نے اپنے نام کیاہے۔

About The Author