دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلاول بھٹو کا محسن داوڑ اورعلی وزیر کی رہائی پر اظہار مسرت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے قبائلی علاقوں کے اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی رہائی پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن مزاحمت، جمہوریت اور انسانی حقوق کی کی جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کا وقت ابھی شروع ہوا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری ے کہا کہ باوجود بار بار کے مطالبے کے اسپیکر نے قبائلی علاقوں کے اراکین قومی اسمبلی کے پراڈکشن آرڈرز جاری نہیں کئے تھے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے اپنے ٹویٹر پیغام میں تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرامن مزاحمت، جمہوریت اور انسانی حقوق کی کی جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کا وقت ابھی شروع ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نالائق،نااہل اور ناجائز وزیراعظم ہے، بلاول

About The Author