نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا جنوبی وزیرستان میں گومل زام ڈیم کا دورہ

چیئرمین واپڈا سمیت دیگر حکام بھی امریکی سفیر کے ہمراہ موجود تھے

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جنوبی وزیرستان میں کثیر المقاصد گومل زام ڈیم کا دورہ کیا۔

چیئرمین واپڈا سمیت دیگر حکام بھی امریکی سفیر کے ہمراہ موجود تھے

دورے کے موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ گومل زام منصوبے میں کیے گئے تیرہ کروڑ ڈالر تعاون پر فخر ہے

،،، منصوبے میں ڈیم آبپاشی کا بنیادی ڈھانچہ اور آس پاس کے کمیونٹیز کو براہ راست تعاون شامل ہے

،،،گومل زام ڈیم سے بیس ہزار گھرانوں کو بجلی فراہم ہو گی ،،،جبکہ اضافی سترہ میگا واٹ بجلی پیداوار کے ساتھ قابل اعتماد توانائی کا ذریعہ بھی ہے

،،،پاکستان اور امریکہ کی حکومتیں پانی، صاف توانائی اور اسمارٹ زراعت کے اقدامات میں مل کر کام کر رہے ہیں۔

About The Author