پنجاب میں کسانوں پر زرعی انکم ٹیکس کی مد میں اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز
ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کی زرعی انکم ٹیکس پر 13 ارب روپے کا ٹیکس وصول کرنے کی سفارشات
آر ایم سی کمیٹی نے نئے مالی سال میں 11 ارب روہے کا اضافی ٹیکس وصولی پر تجاویز تیار کر لیں،ذرائع کے مطابق
کمیٹی نگران حکومت کو اپنی حتمی سفارشات کے حوالے سے آگاہ کرے گی
پنجاب میں 5 ایکڑ تک رقبے پر 300 روپے اور 12 ایکڑ تک 700 روپے زرعی انکم ٹیکس لاگو کرنے کی تجویز
لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 25 ایکڑ تک 1200 سو روپے ٹیکس وصولی کی تجویز
زرعی انکم ٹیکس میں 25 سے 50 ایکڑ تک 1500 روپے ٹیکس وصولی کی تجویز
لاہور،صوبے میں 50 ایکڑ سے زائد کے رقبے پر فی ایکڑ 2ہزار روپے ٹیکس وصولی کی تجویز۔
باغات پر زرعی انکم ٹیکس کی مد میں 5000 روپے ٹیکس وصولی کی سفارشات ہیں۔
زرعی انکم ٹیکس میں اضافے پر نگران حکومت حتمی فیصلہ کرے گی ۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ