اسلام آباد
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی 2023 کے پہلے3 ماہ کے مالی نتائج
پی آئی اے کو رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں 38 ارب روپے کا نقصان
پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں انکشاف
2022
کے اسی عرصے کے مقابلے پی آئی اے کا نقصان 171 فیصد زائد ہے،رپورٹ
رواں سال کے پہلے3 ماہ کے دوران پی آئی اے صرف 61 ارب روپے کی آمدنی
کرسکا،رپورٹ کے مطا بق
پی آئی اے کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے 21 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
پی آئی اے کو 2022 کے پہلے تین ماہ کے مقابلے رواں سال کے خسارے میں 171 فیصد اضافہ ریکارڈ
تیل کی قیمت، شرح سود اور روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پی آئی اے کو نقصان ہوا۔
پی آئی اے کے آپریٹنگ اخراجات 15 ارب روپے اضافہ کے بعد بڑھ کر 43 ارب روپے ہوگئے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ