ملتان
سی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ کی طرف سے حالیہ دنوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے ملتان رینج کے
پولیس افسران کے لیے پولیس لائنز ملتان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان نے پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد دی
اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیاسی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ کی طرف سے حالیہ دنوں میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور سب انسپکٹرز کے عہدوں پر
ترقی پانے والے ملتان رینج کے پولیس افسران کے لیے پولیس لائنز ملتان میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر نمرین منیر سی پی او ملتان کے ہمراہ تھیں۔ سی پی او ملتان نے پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد دی
اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ سی پی او ملتان شاکر حسین داوڑ نے اس موقع پر کہا کہ
پولیس سروس میں محکمانہ ترقی اور رینک میں اضافہ درحقیقت ذمہ داریوں میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے
لہٰذا پروموٹ ہونے والے افسران قانون کے یکساں نفاذ، میرٹ کی پاسداری اور بہترین سروس ڈلیوری سے شہریوں کی خدمت اور تحفظ کو شعار بنائیں
پروموٹ ہونے والے افسران نے سی پی او ملتان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ
وہ قانون کی حکمرانی، میرٹ پالیسی اور شہریوں کی خدمت کے لیے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ پہلے سے زیادہ محنت اور فرض شناسی کے ساتھ
عوامی خدمت اور تحفظ کے فرائض شناسی کے ساتھ عوامی خدمت اور تحفظ کے فرائض سر انجام دیں گے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون