وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ شریف کو ضلع کادرجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی
ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے مطالبے پرتونسہ کو ضلع کا درجہ
کیلئے فوری اقدام کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات
میں نے 2005میں تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے کااعلان کیا تھا۔
2005
میں تونسہ کو ضلع بنانے کا اعلان ایم این اے خواجہ شیراز کے بہت بڑے جلسے میں کیا تھا۔
چند ماہ کے قلیل عرصے میں تونسہ پانچواں نیا ضلع ہے۔
قبل ازیں مری، وزیرآباد،تلہ کنک اور کوٹ ادو کو ضلع کا درجہ دیا جاچکا ہے۔
ضلع بننے سے تونسہ کے انتظامی امور میں بہتری آئے گی۔
تعلیم،صحت اوردیگر سہولتوں میں اضافہ ہوگا۔
فیصلہ ارکان اسمبلی اور عوام کی سہولت کو مد نظر رکھ کر کیاہے
اراکین اسمبلی کا تونسہ کو ضلع کا درجہ دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے اظہار تشکر
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ