کراچی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
عامر لیاقت حسین کچھ عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے
عامر لیاقت نے ٹی وی پروگرام عالم آن لائن اور ٹرانسمیشن سے شہرت حاصل کی تھی
وہ جیو،اے آر وائی،پی ٹی وی،پول اور ایکسپریس ٹی وی سے منسلک رھے ہیں۔
عامر لیاقت کچھ عرصے سے الزامات کی زد میں تھے
اور انھوں نے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا
عامر لیاقت حسین کے سوگواران میں بیٹا اور بیٹی ہیں۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ