پنجاب میں مختلف سیکرٹریز کے تبادلوں کا سلسلہ جاری
ڈی جی اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمینٹ پنجاب منظور حسین کو تبدیل کرکے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب تعینات کردیا گیا
نوٹیفکیشن کےمطابق گریڈ بیس کے آفیسرمنظور حسین کو ڈی جی اینٹی کرپشن کے عہدے سے ہٹاکر سیکریٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا
سیکریٹری قانون و پارلیمانی امور پنجاب احمد رضا سرور کو ڈی جی اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمینٹ پنجاب کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
سیکریٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب افضال احمد سے عہدے کا چارج واپس لے لیا گیا
،،افضال احمد کو نیشنل مینیجمینٹ کورس کرنے کے بعد رپورٹ کرینگے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ