دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شاہین آفریدی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے انجری کا شکار

شاہین آفریدی کی انجری کا میچ سے قبل گراونڈ میں دوبارہ جائزہ لیا جائیگا

لاہور۔

قومی فاسٹ باولر شاہین آفریدی گذشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گھٹنے پر گیند لگنے سے معمولی انجری کا شکار

 شاہین شاہ آفریدی پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہے ہے۔ ترجمان پی سی بی

 شاہین آفریدی کی انجری کا میچ سے قبل گراونڈ میں دوبارہ جائزہ لیا جائیگا۔ ترجمان پی سی بی

 شاہین شاہ آفریدی پہلے ون ڈے کے لئے دستیاب ہونگے یا نہیں فیصلہ ڈاکٹر کی مشاورت سے ہوگا۔ ترجمان پی سی بیا

کا شکار

About The Author