وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کی زیر صدارت مختلف اجلاس ہوں گے۔۔۔
وزیراعظم دورہ لاہور کے دوران وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کریں گے
ملاقات میں وزیراعلی عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی صورت حال پر بریفنگ دیں گے
وزیراعظم کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی
وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہو گا
جس میں بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر مشاورت ہو گی۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ