نومبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لتا منگیشکر بلبل ہند

لتا نے 70 کی دہائی میں ہی فلم فیئر ایوارڈز نوجوانوں کیلئے چھوڑ دیا تھا

لتا منگیشکر بلبل ہند
1929 میں اندور میں پیدا ہوئیں
لتا منگیشکر کو لتا جی کہہ کر پکارا جاتا تھا

لتا جی نے محمد رفیع،مکیش، کشور،محمد عزیزکے ساتھ ڈوئٹ گائے

لتا جی نے ادت نارائن، کمار سانواور سونو نگم کے ساتھ بھی ڈوئٹ گائے

لتا جی نے ایک وقت میں دنیا میں سب سے زیادہ گانے گائے تھے

لتا منگیشکر وجنتی مالا، مدھو بالا، نرگس کی آواز بنی

لتا جی مینا کماری، آشا پاریکھ اور وحیدہ رحمان کی بھی پہچان بنیں

لتا جی ہیما مالنی،سری دیوی، زینت امان اور پروین بابی کیلئے بھی گانے گائے

لتا جی کاجول،مادھوری،ٹوئنکل کھنہ کی بھی آواز بنیں

لتا جی نے شمشاد،شنکر جے کشن،لکشمی کانت پیارے لال کیلئے گانے گائے

لتا نے ایس ڈی برمن،آر ڈی برمن، سلیل چوہدری ،مدن موہن کے سروں کو آواز دی

لتا جی نے انو ملک، ندیم شیروند اوراے آر رحمان کیلئے بھی گانا گایا

لتا جی کو بھارت کا اعلی ترین اعزاز بھارت رتنا بھی ملا

لتا بھارت کی 15 شخصیات میں شامل ہیں جنھیں بھارت رتنا ملا

لتا نے 70 کی دہائی میں ہی فلم فیئر ایوارڈز نوجوانوں کیلئے چھوڑ دیا تھا

لتا جی کا فلمی کیریئر 80 سال پر محیط ہے

About The Author