ڈیرہ غازیخان
مقدمہ نمبر 348/21مورخہ21.12.21 بجرم376IIتھانہ صدرتونسہ
وکٹم نے تھانہ صدرتونسہ پولیس کو اپنا بیان دیا کہ ملزمان محمد عاصم،طارق،شوکت،مجید اقوام سہانی سکنائے شادن لنڈ معہ نامعلوم نے علاج معالجہ کرانے کا جھانسہ دے کر گینگ ریپ کیا
اسی وقوعہ کے اطلاع ملتے ہی ڈی پی او محمد علی وسیم کی خصوصی ہدایت سے اے ایس پی سرکل تونسہ کائنات اظہر خان صاحبہ نے ایس ایچ او تھانہ صدرتونسہ شریف کو ہدایت کی کہ فوری کاروائی عمل میں لائی جائے
بعد از اندراج مقدمہ ASPصاحبہ نے گرفتاری ملزمان کے لیے محمدانظر ایس ایچ او تھانہ صدرتونسہ کی زیر نگرانی ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی ۔
سپیشل ٹیم نے چند گھنٹوں میں ریپ کے ملزمان کو گرفتار کرلیے تونسہ پولیس کی یہ ایک بہت ہی اہم کاروائی ہے۔
لوگوں کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے . پولیس سماج دشمن عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔
ملزمان کو قانون کے مطابق ضرور سزا دلوائی جائے گی۔ ملزمان کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم کی زیر کمانڈ ضلع ڈیرہ غازیخان پولیس نےجرائم پیشہ افراد کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری کیا ہوا ہے ۔
پبلک ریلشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون