پشاور ہائیکورٹ ،بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکومتی فیصلہ غیر آئینی قرار
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
پشاور ہائیکورٹ نے نیبرہڈ اور ویلج کونسل الیکشن غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کو غیر آئینی قرار دے دیا
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو نیبرہڈ اور ویلج کونسل انتخابات جماعتوں بنیادوں پر کرانے کا حکم
عدالت کا الیکشن کمیشن کو جماعتی بنیادوں پر الیکشن کرانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے درخواستوں کو جزوی طور پر منظور کرلیا
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
سرائیکی قوم کا مقدمہ۔۔۔||عامر حسینی