بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل)
بہاولنگر کریکردھماکہ کے باعث جامع مسجد مہاجرکالونی کو وقوعہ کیبعد سیل کردیا گیا تھا
جسکا دکھ اہل اسلام کو بہت ہوا مگر تین دن کی کاوشوں کیبعد مسلم لیگ ن کے ضلعی صدرو ممبر پنجاب اسمبلی راناعبدالرؤف ،میاں شوکت علی لالیکا
صوبائی وزیر عشروزکوۃ پنجاب اور ضلعی امن کمیٹی ،شعیہ سنی اکابرین میں مولانا جلیل احمد اخون،مولانا عبدالرسول اشرفی ، شفقت اللّٰہ ۔شتاق
ڈی پی او بہاولنگرمحمد ظفر بزدار
نے گزشتہ روز جو ہینڈ گرنیڈ بلاسٹ ہوا تھا کافی لوگ زخمی ہوۓ اور اموات بھی ہوئی
تو اس پر تمام مکاتب فکر کو اکٹھا کیا اور شیعہ برادری کے ساتھ دکھ درد بانٹا اور انکو یقین دلوایا کہ ہر صورت میں انصاف دلوایا جاۓ گا
انکو اپنے اعتماد میں لیاڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا
جس کی صدارت میاں شوکت لالیکا نے کی
پورے دن کی محنت کا یہ ثمر ملا کہ تمام مکاتب فکر کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھاکیا
اورجامع مسجد مہاجر کالونی کو گورنمنٹ نے سیل کیا تھا اسکو بھی کھلوایا اللّٰہ پاک
ایسے ہی تمام مسلمانوں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر اکٹھا رہنے کی توفیق دے۔۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون