دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوےسےوطن واپس پہنچ گئی

قومی ٹیم نےزمبابوےکےخلاف3ٹی ٹونٹی اوردوٹیسٹ میچز کھیلے

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوےسےوطن واپس پہنچ گئی

قومی اسکواڈخصوصی پروازسےلاہورایئرپورٹ پہنچا

قومی ٹیم نےزمبابوےکےخلاف3ٹی ٹونٹی اوردوٹیسٹ میچز کھیلے

قومی ٹیم نےٹی ٹونٹی سیریزمیں 2-1 اورٹیسٹ سیریزمیں 2 صفر سےکامیابی حاصل کی

آل راوَنڈرمحمدنوازاورفزیوکلف ڈیکن ہرارےسےجنوبی افریقہ پہنچ چکےہی

About The Author