دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہروز کاشف ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی

شہروز کاشف نے محض 19 برس کی عمر میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا ہے

شہروز کاشف دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستان کے سب سے کم عمر کوہِ پیما بن گئے ہیں۔

پاکستان کے کوہِ پیما شہروز کاشف کی عمر صرف 19 سال ہے۔

اس چھوٹی عمر میں انہوں نے بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

شہروز کاشف نے دنیا کی بلند ترین چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرا دیا ہے

جس کے بعد وہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کوہِ پیما بن گئے ہیں۔

About The Author