شانگلہ کے 16 مزدوروں کے جنازے آلپوری میں رقت امیز مناظر کےساتھ ادا کردی گٸ
سیاسی لیڈر شپ کے علاوہ ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی لاشوں کو اپنے اپنے آباٸی علاقوں کو روانہ کردٸے گۓ
شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 16کانکنوں کی اجتماعی نماز جنازہ ضلعی ہیڈکوارٹر شانگلہ الپوری میں ادا کردی گٸ
نماز جنازہ میں ن لیگ کے صوباٸی صدر انجینٸر امیر مقام ,صوباٸی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسف زٸی وزیر معدنیات عارف احمد زٸی ۔
نواز محمود خان ۔وقارخان سابق ایم پی اے رشاد خان سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔
لاشیں پنچاتے ہی شانگلہ کا فضا سوگوار رہا اور عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گٸ ۔
عوام نے حکومت وقت سے شفاف کمیشن بنانے ۔مزدوروں کی تحفظ اور 1923 ایکٹ پر عمل کا مطالبہ کیا ہے۔
اس موقع پر صوباٸی وزیر لیبر شوکت یوسف زٸی نے لواحقین کو 26لاکھ روپے کا
معاوضہ دینے اور نوکری دینے کا وعدہ کیا ۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ