دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کروشیا کے چون سالہ شخص نے دنیا کو حیران کر دیا

چوبیس منٹ سے زائد پانی میں سانس روک کر اپنا ہی رکارڈ توڑ ڈالا

کروشیا کے چون سالہ شخص نے دنیا کو حیران کر دیا

چوبیس منٹ سے زائد پانی میں سانس روک کر اپنا ہی رکارڈ توڑ ڈالا

بُڈیمیرسوبات نے ایک سوئمنگ پول میں پانی کے اندر چوبیس منٹ اور تینتس سیکنڈ سانس روکے

رکھی،، انھوں نے دو منٹ مارجن سے اپنا سابقہ رکارڈ بہتر کیا،، چون سالہ سوبات کا نام سب سے زیادہ

دیر تک پانی میں سانس روکے رکھنے والے شخص کے طور پر گینیز بک میں پہلے ہی درج ہے۔

About The Author