سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا بائیکاٹ کا حل ڈھونڈ لیا، ذاتی ویب سائٹ لانچ کردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے
45Office.com
نامی ویب سائٹ پر اپنی مدت صدارت کی یادگار تصاویر بھی اپلوڈ کی ہیں،
ویب سائٹ کے زریعے سابق صدر کو سماجی تقاریب میں بھی مدعو کیا جا سکتا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو اس ویب سائٹ کے زریعے خود سے جڑے رہنے کی دعوت بھی دی ہے۔
کیپٹل ہل حملوں کے بعد فیس بک اور ٹوئٹر نے ٹرمپ کے اکاؤنٹس بند کر دیے تھے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ