دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کئی ملکوں میں "ارتھ آر” منایا گیا

مہم کے تحت غیرضروری لائٹس کو بند کرنے کا کہا گیا تھا

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے کئی ملکوں میں "ارتھ آر” منایا گیا

مہم کے تحت غیرضروری لائٹس کو بند کرنے کا کہا گیا تھا،، ہانگ کانگ

بیجینگ، اور سنگاپور سمیت مختلف شہروں میں اہم مقامات اور مارکیٹوں کی بجلیاں بند کر کے ارتھ آر منایا گیا۔

ہانگ کانگ میں چار ہزار مقامات پر لائٹس آف کی گئیں

مہم کا مقصد موسمیاتی تبدیلی سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے

About The Author