دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ ،موبائل کا چارجز پھٹنے سے سترہ سالہ لڑکی کا چہرہ جُھلس گیا

متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ آئی فون چارجر اچانک دھماکے سے پھٹ گیا

انگلینڈ میں آئی فون موبائل کا چارجز پھٹنے سے سترہ سالہ لڑکی کا چہرہ جُھلس گیا

برمنگھم شہر میں رات گئے یہ واقعہ اس وقت پیش آیا،، جب سترہ سالہ ایمی کے قریب ان کا

موبائل فون چارج ہو رہا تھا،، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ آئی فون چارجر اچانک دھماکے سے

پھٹ گیا ،، جس سے ان کا چہرہ جھلس گیا،، ان کی والدہ نے کمرے میں داخل ہو کر آگ

بجھائی،، متاثرہ لڑکی نے عوام کو موبائل فون کی چارجنگ کے وقت احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

About The Author