دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تین ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

پی سی بی ہیڈکواٹرز لاہور کے ملازمین کی کورونا رپورٹس آ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تین ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ،،، کرکٹ بورڈ ملازمین میں کورونا کیسز کی تعداد چار ہو گئی

پی سی بی ہیڈکواٹرز لاہور کے ملازمین کی کورونا رپورٹس آ گئی۔

مزید تین ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد کورونا کیسز کیتعداد چار ہو گئی ہے۔

مثبت ٹیسٹ والے بورڈ ملازمین دس روز کا قرنطینہ مکمل کریں گے۔

کورونا ٹیسٹ منفی آنیوالے ملازمین کل سے دفتر آئیں گے۔ لاہور۔ قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد متعلقہ ملازمین کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

پی سی بی ہیڈکواٹر کل سے مکمل طور پر کھل جائے گا۔

تین روز قبل پی سی بی کے ایک ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی دفاتر بند کردیئے گئے تھے۔

About The Author