سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوسرے مؤاخذے کی کارروائی شروع ہوگئی،
ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملے میں مظاہرین کو اُکسانے کا الزام ہے
سزا کے لیے ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں دو تہائی اکثریت درکار ہوگی
الزام ثابت ہونے پر ٹرمپ دوبارہ کبھی امریکی صدارت کا الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے 13 جنوری کو سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مؤاخذے کی تحریک منظور کی تھی۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار