عالمی وبا کے سبب کویت نے مسافروں کی تعداد 80 فیصد کم کر دی۔
کویتی حکام کے مطابق کسی بھی طیارے سے 35 سے زیادہ مسافر نہیں آسکتے
یہ پابندی طیارے میں سماجی فاصلہ قائم رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔
مسافروں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نئے اصولوں کے تحت کویت آنے والوں کی یومیہ تعداد 5 ہزار سے
کم ہوکر صرف ایک ہزار رہ جائے گی۔
یہ پابندی 6 فروری تک برقرار رہے گی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب