چوالیس ارب کچرے کے ڈبے میں چلا گیا
حکام کی جانب سے تلاشی کی اجازت بھی نہیں
برطانیہ کے 35 سالہ آئی ٹی انجینئر نے 2009 میں کرپٹو کرنسی میں حصہ لیا
اور 2013 میں آفس کی صفائی کی دوران غلطی سے بٹ کوائن والی ہارڈ ڈرائیو کوڑے میں پھینک دی
جیمز ہویلز کا کہنا ہے کہ اس کے پاس 75 سو بٹ کوائن موجود تھے
جو آج کی قیمت کے مطابق 28 کروڑ ڈالرز تک ہوں گے۔
جبکہ آٹھ سال پہلے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیر میں ہارڈ ڈرائیو تلاش کرنے
کی بار ہا درخواستوں کو حکام نے مسترد کر دیا گیا ہے
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس