نئی دہلی :بھارت میں کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں کے تحفظ پر خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ 27 نومبر کو بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جب مقامی انتظامیہ کی کرپشن کے بارے میں لکھنے کے جرم میں 3 افراد صحافی راکیش سنگھ کے گھر میں داخل ہوئے اور ہینڈ سینیٹائزر چھڑک کر گھر کو آگ لگا دی۔ راکیش سنگھ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے قتل کے الزامات پر تین افراد کو گرفتار کرلیا
ڈیرہ اسماعیل خان: مقامی صحافی قیس جاوید نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
خیال رہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ایک مسیحی صحافی کو نامعلوم افراد کی جانب سے قتل کیا گیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس