اٹلی میں عالمی وبا نے ایک بار پھر پنجے گاڑ لیے
اٹلین ملٹری نے دارلحکومت روم میں سب سے بڑی ڈرائیو ان ٹیسٹنگ سروس شروع کردی۔ جس میں روزانہ کی بنیاد پر تیس ہزار تک ٹیسٹ لیے جاتے ہیں۔
پورے ملک میں کورونا ٹیسٹ کے لیے گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں
جہاں شہریوں کو اپنی باری کے انتظار میں چھ گھنٹے تک کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اٹلی میں روزانہ کی بنیاد پر اکیس ہزار سے زائد کیس ریکارڈ کیے جارہے
ہیں۔ نئی پابندیوں کے مطابق ریسٹورنٹس اور بارذ شام چھ بجے بند ہو جاتے ہیں جبکہ جم،
سوئمنگ پولز اور سینما گھروں پر پابندی لگادی گئی ہے
تاکہ کورونا کے بڑھتے کیسسز کو روکا جاسکے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس