فرانس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر پابندیاں سخت کردیں گئیں
وزارتِ صحت کے مطابق محض اتوار کے روز 29 ہزار سے زائد کیسسز رپورٹ کیے گئے
حکام کی جانب سے آٹھ شہروں میں پابندیاں نافذ رات نو کے بعد سے کسی شہری کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں
صدر ایمانوئل میکرون کے حکم کے مطابق جن شہروں میں کورونا وائرس کے کیسسز زیادہ ہیں وہاں رات کا کرفیو نافذ ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب