مہنگائی کی پسی عوام پربجلی بم گرادیا گیا
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پرہوگا۔
رواں ماہ صارفین پر10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پرہوگا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟