امریکا سی ڈی سی ادارے نے ایک بار پھر کورونا پھیلنے سے متعلق ہدایات اچانک ہٹادیں
امریکا کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے پریس کانفرنس کے بجائے
خاموشی سے اپنی ویب سائٹ پر چند روز پہلے ہدایات جاری کی تھیں کہ کورونا وائرس بنیادی طور پر
ہوا کے ذریعے منتقل ہوتا ہے۔
یعنی جب کورونا کا مریض سانس لیتا ہے، بات کرتا ہے، کھانستا یا چھینکتا ہے
تو وائرس دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔
کورونا وائرس سے متعلق اب یہ ہدایت ویب سائٹ سے اچانک ہٹا دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ
مجوزہ تبدیلیوں سے متعلق مسودہ غلطی سے پوسٹ کردیا گیا تھا
دو ماہ میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا اقدام ہے جس نے شہریوں کو نئی تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس