نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پلاسٹک پیکیجنگ کی کھپت میں ملائیشیا پہلے نمبر پر

سمندری پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے فرنیچر اور آٹو پارٹس بنائے جاتے ہیں

ملائیشیا میں سمندری پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے فرنیچر اور آٹو پارٹس بنائے جانے لگے۔

ہر ویک اینڈ شہری تاومن جزیرے پر پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے اکٹھا کرتے ہیں،،

جس کو ری سائیکل کرکے فرنیچر، آٹو پارٹس اور دیگر اشیا بنائی جاتی ہیں،،

ڈبلیو ڈبلیو ایف کی رواں سال کی رپورٹ کے مطابق پلاسٹک پیکیجنگ کی کھپت میں ملائیشیا پہلے نمبر پر ہے۔

رپورٹ میں چین ، انڈونیشیا ، ملائیشیا ، فلپائن ، تھائی لینڈ اور ویتنام کو شامل کیا گیا

جو دنیا کے سمندروں میں 8 ملین ٹن پلاسٹک کا 60 فیصد حصہ ڈالتے ہیں۔

پلاسٹک پیکیجنگ کی کھپت میں ملائیشیا پہلے نمبر پر

سمندری پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے فرنیچر اور آٹو پارٹس بنائے جاتے ہیں

شہری تاومن جزیرے پر پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کے لیے اکٹھا کرتے ہیں

About The Author