دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سمندری طوفان ہائی شین جاپان سے ٹکرا گیا

جاپان کے جنوبی علاقوں میں طوفانی ہواوں سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا

سمندری طوفان ہائی شین جاپان سے ٹکرا گیا

خطرناک طوفان کے پیش نظر انتظامیہ نے 70 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔

جاپان کے جنوبی علاقوں میں طوفانی ہواوں سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا ،2 لاکھ سے

زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے

موسمیاتی ادارے نے ریکارڈ بارشوں اور طوفانی ہواوں کے باعث شہریوں کو ہر ممکن احتیاط اختیار کرنے کی واننگ جاری کردی ہے،،

طوفان کےباعث پانچ سو پروازیں منسوخ ہوگئیں

جبکہ جنوبی اور مغربی علاقوں میں بلیٹ ٹرین سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

About The Author