دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مستقبل میں ٹیسلا کی گاڑیاں بکریوں کی طرح منمنائیں گی

مستقبل میں ٹیسلا کی نئی گاڑیوں میں ایسا ہارن ہو گا جو بکری کی طرح منمنائے گا۔

مستقبل میں ٹیسلا کی گاڑیاں بکریوں کی طرح منمنائیں گی۔

ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ

مستقبل میں ٹیسلا کی نئی گاڑیوں میں ایسا ہارن ہو گا جو بکری کی طرح منمنائے گا۔

ایلون مسک کے مطابق یہ فیچر نئی گاڑیوں میں ہو گا

کیونکہ ایک سال پہلے تک کمپنی کے پاس بیرونی سپیکر نہیں تھا

جو اندرونی آواز کو آسانی سے بدل سکتا ہو۔ انہوں نے فیچرز کا ذکر کرتے ہوئے بھی بتایا کہ

گاڑیاں خود کار نظام کے تحت سڑک کے گڑھوں اور گلی کے موڑ پر آہستہ بھی ہو جائیں گی۔

مسک نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ مستقبل میں ٹیسلا کی گاڑیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے

ہوئے راؤنڈ اباؤٹس پر خود ڈرائیو کر سکیں گی ۔

About The Author