دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چینی شہری نے آن لائن 3 لاکھ ڈالر سے زائد کا موبائل نمبر خرید لیا

آن لائن نیلامی میں 3 لاکھ ڈالر کا موبائل نمبر خریدنے والے شہری کا لکی نمبر 8 ہے

چینی شہری نے آن لائن نیلامی کے دوران 3 لاکھ ڈالر سے زائد کا موبائل نمبر خرید لیا۔

رپورٹ کے مطابق آن لائن نیلامی میں 3 لاکھ ڈالر کا موبائل نمبر خریدنے والے شہری کا

لکی نمبر 8 ہے اور اس کے موبائل نمبر میں پانچ مرتبہ 8 کا ہندسہ آرہا تھا۔

تاہم خریدنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

چین میں 8 ہندسے کو خوشحالی کے مترادف سمجھا جاتا ہے

اسی لیے 2008 میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب آٹھویں مہینے کی آٹھویں تاریخ ک

8 بجے منعقد کی گئی تھی۔

About The Author