دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کے خاتمے کی 75ویں سالگرہ پر شاندار تقریب کا انعقاد

برطانوی رائل ائیرفورس ائیروبیٹک ٹیم اور ریڈ ائیرو نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔

برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کے خاتمے کی 75ویں سالگرہ پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

برطانوی رائل ائیرفورس ائیروبیٹک ٹیم اور ریڈ ائیرو نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔

شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ نے نیشنل میموریل اربورٹم میں منعقد تقریب میں شرکت کی

اور جنگ میں مرنے والے فوجی اہلکاروں کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

جبکہ ملکہ برطانیہ نے بھی شاہی فرمان جاری کیا۔

About The Author