اٹلی کے شہری کو مرغا رکھنا مہنگا پڑ گیا،
مسلسل بانگوں کی وجہ سے 166 یوروجرمانے کا سامنا ہے۔
یہ واقعہ اٹلی کے ٹاؤن کاسٹیراگا ویڈراڈو میں پیش آیا
جہاں ایک 83سالہ انجیلو بولیٹی نامی بزرگ شخص کو علی الصبح مرغے کی نامی بزرگ شخص کو
علی الصبح مرغے کی مسلسل بانگوں کی وجہ سے 166 یوروجرمانے کا سامنا ہے۔
اطالوی شخص کا کہنا کہ کارلینو نامی مرغا ان کے باغ میں رہتا تھا
جو ان کی ملکیت تھا اور اس علاقے میں گزشتہ 10 برس سے تھا۔
اے وی پڑھو
نیویارک شہر میں قائم عمارتوں کا بوجھ 762 ارب کلوگرام ھے
جنگلی جانور پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوگیا
مرسڈیز بینز نے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی ٹھان لی