دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بیٹری چارج سے زیادہ چلنے والی گاڑی تیار

لوسڈ ایئر سیڈان ایک بار چارج کرنے پر 517 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتی ہے۔

الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی لوسڈ نے ایک بار بیٹری چارج کرنے پر سب سے

زیادہ چلنے والی گاڑی تیار کر لی۔

لوسڈ ایئر سیڈان ایک بار چارج کرنے پر 517 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر سکتی ہے۔

یہ اب تک کسی بھی الیکٹرک کار کی طرف سے ایک بار چارجنگ پر سب سے زیادہ فاصلہ ہے۔

کمپنی کی تیارہ کردہ پہلی کار کو 9 ستمبر کو پیش کیا جائے گا

تاہم یہ آئندہ سال کے آغاز تک سڑکوں پر آنے کے لیے تیار ہو گی۔

About The Author