دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کے چیک پوائنٹس پر حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک

میڈیا کے مطابق حملے میں طالبان کے 3 ہلاک 2 زخمی بھی ہوئے

افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کے چیک پوائنٹس پر حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی ہو گئے۔

جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں

جب دہشت گردوں نے ضلع پچرگام میں حملہ کیا۔

میڈیا کے مطابق حملے میں طالبان کے 3 ہلاک 2 زخمی بھی ہوئے۔

About The Author