دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے لئے باقاعدہ منظوری دے دی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پہلی کورونا وائرس ویکسین کے اندراج کا اعلان کردیا

روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے لئے باقاعدہ منظوری دے دی۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پہلی کورونا وائرس ویکسین کے اندراج کا اعلان کردیا۔

گامالیہ نامی ویکسین پہلے ڈاکٹروں اور اساتذہ کو دی جائے گی جس کے بعد اکتوبر میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم چلائی جائے گی۔

ماسکو میں قائم گامیلا انسٹی ٹیوٹ روسی وزارت دفاع کے ساتھ مل کر لمبے عرصے سے ویکسین کی تیاری میں مصروف ہے۔

پہلے یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ آزمائشی ویکسین کے اپریل سے ہی ٹرائل شروع کیے جاچکے ہیں

اور روس کی ایلیٹ کلاس اور سیاستدانوں کو اپریل میں ویکسین کی ڈوز دی جاچکی ہے۔

About The Author