دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹ سیزن کیسے مکمل کرایا جائے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سوچ میں پڑ گیا

بلیک کیپس کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں

کرکٹ سیزن کیسے مکمل کرایا جائے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سوچ میں پڑ گیا۔۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز، پاکستان، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کی میزبانی کرنی ہے۔۔

بلیک کیپس کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں۔۔

بنگلہ دیش کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی جبکہ آسٹریلیا کے خلاف صرف ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہوں گے۔۔

آسٹریلیا ویمن ٹیم کو بھی نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔۔

سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی طرز پر شیڈول بنایا جائے گا۔۔

تا کہ کم وقت میں زیادہ کرکٹ کھیلی جا سکے۔۔۔۔

About The Author