دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ: دریائی چوہے کومشرقی ڈیون میں دریائے اوٹر پر رہنے کا حق دے دیا گیا

ٹرسٹ نے اسے برطانوی جنگلی حیات کا سب سے اہم فیصلہ قرار دیا ہے

برطانیہ میں دریائی چوہے (بیور) کے 15 خاندانوں کو 400 سال بعد مشرقی ڈیون میں

دریائے اوٹر پر مستقل طور پر رہنے کا حق دے دیا گیا

یہ فیصلہ حکومت نے ڈیون وائلڈ لائف ٹرسٹ کے پانچ سالہ مطالعے کے بعد مقامی ماحول پر

دریائی چوہوں کے اثرات کے بارے میں کیا ہے،

ٹرسٹ نے اسے برطانوی جنگلی حیات کا سب سے اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے جب ناپید ہونے والے آبائی جانور کو بچانے کے لیے

حکومتی پشت پناہی حاصل ہوئی ہے۔

About The Author