دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں کوورنا کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے دوبارہ سے لاک ڈاؤن کرنے کی تیاری

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں کوورنا وائرس کیسوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی وبا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے دوبارہ سے لاک ڈاؤن کرنے کی تیاری کہ جانے لگی

ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں 725 کیسز ریکارڈ ہوئے ۔۔

جس کے بعد انتظامیہ نے ریاست میں ایک بار پھر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے

About The Author