دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گمشدہ 14 سالہ بچے کی باقیات مگرمچھ کے پیٹ سے نکال لیں گئیں

رکی کے اہلخانہ کی جانب سے پولیس میں رپورٹ درج کروانے کے بعد 4 اعشاریہ 5 انچ لمبے مگرمچھ کو پکڑا گیا

ملائشیا میں چھ روز سے گمشدہ 14 سالہ بچے کی باقیات مگرمچھ کے پیٹ سے نکال لیں گئیں

رپورٹ کے مطابق 14 سالہ رکی 26 جولائی کو دریا کنارے گھونگے ڈھونڈ رہا تھا کہ

مگرمچھ نے حملہ کرکے بچے کو پانی کے اندر کھینچ لیا

رکی کے اہلخانہ کی جانب سے پولیس میں رپورٹ درج کروانے کے بعد 4 اعشاریہ 5 انچ لمبے

مگرمچھ کو پکڑا گیا اور بچے کی فیملی کے سامنے مگرمچھ کا پیٹ چاک کرکے اندر سے

انسانی باقیات نکال لیں گئیں،، پولیس کے مطابق فرانزک ٹیسٹ کے لیے

ہڈیاں لیبارٹری بھیج دیں گئیں ہیں ۔

About The Author