دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک

پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا

بھارتی شمالی پنجاب میں زہریلی شراب پینے سے 38 افراد ہلاک ہوگئے،،

پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا،،

بھارتی پولیس کی جانب سے پوری ریاست میں 40 سے زائد جگہوں پر

چھاپے مارکر بڑی تعداد میں شراب کے ڈرمز اور کین قبضے میں کر لیے گئے

About The Author