دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹر آصف علی کیربئین پریمئیر لیگ کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ

آصف علی سینٹ لوشیا میں چودہ روز قرنطینہ میں رہے گی

کرکٹر آصف علی کیربئین پریمئیر لیگ کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے

آصف علی سینٹ لوشیا میں چودہ روز قرنطینہ میں رہے گیں

سی پی ایل میں جیمیکا تالاواہس کی نمائندگی کرنے کے لیے آصف علی لاہور سے براستہ دبئی

اور نیویارک سے سینٹ لوشیا پہنچیں گے ،،، آصف علی سینٹ لوشیا میں چودہ روز کا قرنطینہ

اور اس دوران پریکٹس بھی کرسکے گیں ،،، آصف علی کا ویسٹ انڈیز پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ بھی ہوگا ،،،

کرکٹر سہیل تنویر بھی دو روز قبل اسلام آباد سے ویسٹ انڈیز کے لئے روانہ ہوچکے ہیں

سہیل تنویر سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹری اوٹس کی نمائندگی کرینگے

سی پی ایل ٹی ٹوئنٹی اٹھارہ اگست سے دس ستمبر تک شیڈول ہے

جس میں چھ ٹیمیں مدمقابل آئینگی۔

About The Author