کورونا وائرس کی وبا سے سیاحت کی صنعت کو سیکڑوں ارب ڈالر کے نقصان کا سامنا ہے
جو 2009 کے عالمی معاشی بحران سے بھی تین گنا زیادہ ہے۔ دنیا کے بڑے سیاحتی مقامات ویران پڑے ہیں۔
جنوری تا مئی سیاحت کی صنعت کو 320 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق وبا کی وجہ سے لاکھوں گھرانے بیروزگار ہوچکے ہیں۔
دبئی، تھائی لینڈ، فرانس سمیت لاک ڈاؤن رہا،، برازیل میں نئے سال کی تقریبات منسوخ کردیں گئیں
پوری دنیا کی جی ڈی پی میں کمی واقع ہوئی
گزشتہ سال دنیا بھر میں سیاحوں کی تعداد ڈیڑھ ارب تھی جبکہ سیاحت کی صنعت کی مالیت سالانہ
1600 ارب ڈالر ہے
تاہم کچھ ممالک نے حفاظتی انتظامات کرکے سیاحت کو دوبارہ سے شروع کیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس